اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ الحدیث نیوز ایجنسی نے شام کے شمالی علاقے سے رپورٹ دی ہے کہ اس ملک کے شہر حسکہ میں دھشتگرد گروہ جبہۃ النصرہ کا مذہبی رہنما’’ ابو عبد الرحمن المصری‘‘ آج صبح ہلاک ہو گیا ہے۔اس رپورٹ کے مطابق صوبہ حسکہ کے علاقے ’’تل علوا‘‘ میں شامی حکومت کے حامی کردوں اور دھشتگرد گروپ جبہۃ النصرہ اور داعش کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں المصری کی ہلاکت ہوئی ہے۔دھشتگردوں نے سوشل نٹورک کے اپنے مخصوص پیج پر اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ المصری شامی فوج کی طرف سے ہوئی بمبارمنٹ کے باعث ہلاک ہوا ہے۔

شام: غیرملکی دہشت گردوں کی اپنےہموطنوں سے مدد کی درخواست
شام: وہ چیچن دہشت گرد جس نے 378 افراد کو ذبح کیا ہے
جبہۃ النصرہ کا ایک اور مذہبی رہنما ہلاک ہو گیا+تصویر
کرد جماعت کا انکشاف: ترک حکومت جبہۃالنصرہ کو امداد بھیج رہی ہے
شام کے مخالفین جنیوا 2 کانفرنس کی مخالفت کررہے ہيں/ مسئلہ شام میں امید کی کرن
صوفی بزرگ کےمقبرےاور گرجاگھر دہشت گردانہ حملے/ مگ 29 کی پرواز/ داعش کی کارستانیاں اور ترکی کی تشویش